ملح البول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ سفید رسوب جو پیشاب کے شیشے میں کئی بار پیشاب کرنے اور اس کے پھینکے جانے کے بعد کر رہ جاتا ہے، پیشاب کا نمک، نمک زہراب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ سفید رسوب جو پیشاب کے شیشے میں کئی بار پیشاب کرنے اور اس کے پھینکے جانے کے بعد کر رہ جاتا ہے، پیشاب کا نمک، نمک زہراب۔